اداکارہ روبینہ اشرف نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

لاہور : اداکارہ روبینہ اشرف نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، انکے خاوند طارق مرزا نے بتایا ہے کہ روبینہ اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ اب ٹھیک ہیں۔ روبینہ اشرف کے خاوند نے انکی صحت … Continue reading اداکارہ روبینہ اشرف نے کرونا وائرس کو شکست دیدی